+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2023 13:43:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 حمزہ آر وائی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11750 جبکہ زیریں سندھ میں 11580/11600 روپیہ کوئنٹل تک کا لیول ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 25 نومبر کے سودوں کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دسمبر 12400 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔