+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2023 12:56:43
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے زیادہ تر ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسرے ایٹموں میں جارہے ہیں ۔