+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2023 12:31:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔