+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2023 18:37:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوئ تھوڑی گاہکی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔