+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2023 17:02:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ سے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔