+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 16:42:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 7835 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جولائ کے سودوں کے 7930 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔عید کے بعد ہی مارکیٹیں کھلیں گی۔