+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2023 13:32:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال گاہکی سست تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔