+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 16:23:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  218  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1340 ڈالر تک ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 301.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔
انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔