+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 14:14:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔