پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی حاضر والے مال بھی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر صبح 286 تک تھا ابھی 285.75 روپیہ تک بھاؤ آ رہے ہیں امپورٹ میں۔