پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ اومنی گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ دسمبر کے سودوں کا 12725/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔