+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 12:49:10
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فتح جنگ کوالٹی بھی 3200 ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ جبکہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فتح جنگ سائڈ فصل کو کیڑی لگنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔