+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 15:53:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے،آج نیچے ریٹیل میں کام کچھ خاص نہیں تھے مارکیٹیں اب عیس کے بعد کھلیں گی۔