+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2023 18:02:55
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی رہنے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ لوکل میں ریٹ اوپر جاتا ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ ختم ہو جاتا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے چینی میں چلے گئے ہیں۔