+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2023 17:41:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو۔پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔