+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2023 14:22:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔