+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2023 17:44:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مسور ثابت نپر کوالٹی کے 242 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔