+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2023 14:22:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کوئٹہ منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ بھارت آج 2420 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 45450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5600 ڈالر کے لیول پر ہے جو کہ کوئٹہ منڈی میں 68960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بھاؤ زیادہ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی 93000/94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔