+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2023 13:55:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔جے ڈی ڈبلیو بدھ پیمنٹ پر 12200 کا گاہک بن گیا ہے جبکہ دسمبر کے سودوں کا 12800 کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔