+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2023 20:47:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  15 فروری کی پیمنٹ پر 13300 کا خریدار ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔