پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کا حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ حاضر میں کام بھی نہیں ہیں۔ زیادہ تر کام جو جہاز اگلے دنوں پورٹ پر لگنا ہے اس کے ہو رہے ہیں۔ 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آنے والے ای ٹی جی جہاز کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔