+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2023 18:47:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ کو کوریہ کا ٹینڈر تھا 3300 ٹن کا 2134 سے 2150 ڈالر فی ٹن تک نائجیریہ سے۔