+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2023 18:07:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔