+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 11:05:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 108.5 جبکہ عید کے بعد کی پیمنٹ پر 109.5 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ ملیں بند ہو گئی ہیں۔  بکنگ 480/85 ڈالر جیسے حالات ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر بھی 209.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔