+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 10:43:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 5350 روپیہ من کا خریدار ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں ا رہی ہے۔  دوسری جانب تھل کے چند علاقوں میں نئی مونگ شروع ہو گئی ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آرہی ہے۔  مونگ کی اوسط پیداوار 4 بوری فی ایکڑ نکلتی ہے تاہم ابھی تک جو پیدوار کے اعدادوشمار موصول ہونے ہیں  2 بوری فی ایکڑ پیداوار آرہی ہے۔  اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔