+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2023 17:22:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 163.5 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر شام میں دوبارہ تیز تھا۔ 287.55 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم آج امپورٹرز نے دن کو 289.5 روپیہ تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ مجموری طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔