+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2023 14:39:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ تیز ہوئے ہیں اور 4900/5000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔