پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں جیسے ہی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ میں کوئ بیچ ہی نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔