+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 17:06:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 تیز ہوئی ہے اور 7945/50 تک کام ہوے ہیں۔  جولائی کے سودے 7865/70 جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔