+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 09 2023 14:38:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 19700/19800 تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے.