+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 09 2023 13:31:06
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 82000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد آج مارکیٹ بند ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل میں ریٹ کافی اونچے ہیں.