+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 16:21:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نپر  مسور کے۔ جبکہ کرمسن 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کے تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ حاضر میں انتے زیادہ مال نہیں ہیں اسی وجہ سے جیسے ہی نیچے گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 780 ڈالر پر ہی ہے کرمسن. کی۔