+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 16:07:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے کراچی مارکیٹ میں بیچ بند ہو گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپے تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔