پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن 8/10 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ تھل لائن 6550/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل ابھی بھرپور آمدن ۔ہفتہ 10 دن تک شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹکاسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے لائنوں سے اٹھا اٹھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ تاہم باجرے کی مندہ تیزی کا دارومدار فیڈ ملوں کی خریداری پر بھی ہوتا ہے۔ پیداوار کے بعد اگر فیڈ ملیں مال خریدتی ہیں تو مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ اگر فیڈ ملیں نہیں خریدتی تو مزے نہیں ہو گی باجرے میں۔