+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2023 21:46:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے بھی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔