+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2023 20:58:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو  رات کے اوقات میں حاضر میں 12550 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم فارورڈ میں دسمبر کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔