+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2023 19:07:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔