+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2023 15:01:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مںڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 19500 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔