پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8050 المعز 2 7980 جھنگ زون میں سفینہ 8000 کشمیر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 800 کنجوانی 8020 کسان 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7865 آر وائی کے 7875 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7835 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7845 یونائیٹڈ 7835 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7840/45 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 8000 النور 8000 تھر پارکر 8050 شاہ مراد اور آباد گار 8090 فاران 8040 مہران 8050 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق اگر نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔