+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 11:02:38
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لائنوں سے بیچ کم ہے تاہم نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔