Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Jul 11 2024 14:53:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2024 14:27:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے ٹکڑا مکس مال 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 14:26:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 13:53:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سانگلہ 138750 کمالیہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ صرف ایس جی ایم سے لوڈنگ مل رہی ہے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13090/13100 تک کام ہو گئے تھے ابھی 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال تو مارکیٹ تھوڑی بہت روپیہ دو بہتر ہے۔ لیکن کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 06 2024 18:45:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی کوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 18:43:55 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوالٹی نئے مال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا اور گولی کوالٹی مکس مال کے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے مال کوالٹی اچھی ہے۔ .
Jul 06 2024 18:43:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ بھی 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں بیچ کم ہے۔ .
Jul 06 2024 18:40:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال ہلکی کوالٹی رہ گئے ہیں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 18:33:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13280/90 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جولائ کے سودوں کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 18:29:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jul 06 2024 18:28:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہے اور 1230/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2024 18:18:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ ریٹ تیز ہوا ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے بھی 252/253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2024 18:17:50 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 226 کرمسن جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 18:16:52 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ میں بارش کی وجہ سے کام نہیں تھا۔ .
Jul 06 2024 18:16:21 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 18:15:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 06 2024 18:14:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2024 16:42:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر میں 252 سے 253.5 تک کام ہو گئے تھے 5 اگست کے سودوں کے۔ تاہم ابھی شام میں مارکیٹ نرم ہے اور 250/250.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 15/16 روپے کی یک دم تیزی آی ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ امپورٹ ریٹ کے تقریباً برابر ا گئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر والی بکنگ کا پڑتا 245/246 تک کا ہے جبکہ لوکل بھی کراچی مارکیٹ 244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2024 16:31:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100/150 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 06 2024 15:27:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 15:26:15 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2350/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2750/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار کے کام نہیں ہیں۔ ڈیمانڈ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000 سے 5175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 15:22:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائ کے سودوں کے 13265/13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 14:44:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2024 14:42:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارش کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2024 14:33:58 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی کوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 14:30:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مال کے جبکہ کرمسن مسور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں آسٹریلیا سے مسور ثابت کے 160 کنٹینر لوڈ ہوئے ہیں۔ آمدن میں مال کم ہیں جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 06 2024 14:29:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ آخری مارکیٹ 16600 روپیہ من تک تھی۔ بکنگ میں کل 1225/30 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 06 2024 14:28:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 19700 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال کے۔ .
Jul 06 2024 13:57:33 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 455 ڈالر تک کے ہیں جو کراچی پورٹ پر 139 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں وارہ نہیں ہے امپورٹرز کو۔ تاہم جن کے پاس مال کلئر کروانے کے پیسے نہیں ہیں ان کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہے اور 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2024 13:29:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ جولائ کے سودوں کے 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott