+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2023 15:10:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔