+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2023 17:58:20
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن نمبر 1 کوالٹی مال 750 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 229.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نپر کوالٹی مسور نمبر 1 کوالٹی مال 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ہلکے مال 20/30 ڈالر کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ لیکن ہلکے مال ملرز نہیں خریدتے ہیں۔