Sesame | تل
Dec 10 2024
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Aug 16 2024 16:11:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 273 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 16 2024 16:08:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گودام کے مال کے بھی 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ انڈیا میں اچھی بارشیں ہو رہی ہیں اور تمام دالوں کی بیجائیاں اچھی ہیں۔ لوکل سپلائ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ان ریٹوں میں کسی امپورٹر کو نفع نہیں ہے۔ سب کے اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ 1200 سے 1270 ڈالر تک کے مال لگے ہوئے ہیں۔ 20 دن پہلے 1170 ڈالر مارکیٹ تھی۔ ابھی 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں لوکل میں مال خریدنے چاہیں جہیاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Aug 16 2024 15:54:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Aug 16 2024 15:36:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 272.5/273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 277.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ 11200/11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بھی تیز ہے اور جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بھی بیچ رہے ہیں۔ ہاتھ نہیں روک رہے ہیں۔ فل حال انڈیا کام کافی گرم ہے جس کی وجہ سے ہر طرف کھینچ بنی ہوئ ہے۔ انڈیا دہلی منڈی آج بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7944 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ 945 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 16 2024 15:27:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13500 بھلوال 13450 سلانوالی 13350 پاپولر 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13300 بابا 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13225 سویرہ 13325 کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12970 یونائٹڈ شوگر ملز 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13010/15 فاران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست فکس مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 15 2024 18:53:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ کل پیمنٹ پر 269/270 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 ستمبر 273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:56:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 273 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 15 2024 17:55:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی اچھے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 205 جبکہ کرمسن مشین کلین مال 216 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:54:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور حاضر ہلکے برانڈ کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سٹار 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر بائر آپشن بھی 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:49:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12985 جبکہ یونائٹڈ 12970 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ اگست فکس 12720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:39:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:39:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:38:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 131/131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2024 17:37:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2024 17:36:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200/300 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Aug 15 2024 17:35:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں بھی زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:34:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ ٹریڈرز بھی جو مال آتا ہے بیچ رہے ہیں سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:32:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 268/269 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر 272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اکتوبر سیلر آپشن کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2024 16:11:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 268.5/269.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر 272.5/273.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Aug 15 2024 15:06:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 15:05:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ نمبر 2 سے تھوڑی اچھی کوالٹی مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 218 سے 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا نیو کراپ کے 645 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے۔ .
Aug 15 2024 14:53:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 273 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں کینیڈا سے امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی لوکل مارکیٹ اتنی تیز ہے کہ انڈیا کو ڈیوٹی کے ساتھ بھی کینیڈا سے وارہ ہے اور انڈیا نے خریداری بھی کی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 15 2024 14:46:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2600/2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 70/80 گٹو تک آمدن ہے۔ .
Aug 15 2024 14:24:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 15 2024 14:22:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:21:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:20:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 15 2024 14:11:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 267/267.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر 271 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2024 14:10:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 13:41:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13575 سلانوالی 13450 پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13400 بابا 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13250 سویرہ 13400 کسان 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13000 یونائٹڈ شوگر ملز 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13000 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شیخو فاطمہ 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔کے پی کے سائڈ المعیز 1 چشمہ 1 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13030/40 فاران 13125 جبکہ آبادگار وغیرہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست فکس 12710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott