+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 26 2023 20:36:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13200/25 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 14600 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے