+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2023 05:16:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوینٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر 93.310 کلو کا بھاؤ 17000 روپیہ تک موصول ہوا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔