+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2023 05:25:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل گرم ہوئ ہے اور 17800 تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے بازوں کے جزبات گرم ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا تیز ہونے کی وجہ سے۔ انڈیا پچھلے 4/5 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئ ہے اور 5990 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔