+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2023 04:25:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل رات 3 روپیہ کلو تک تیز ہوئ تھی اور 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے لوکل مارکیٹ میں فل حال۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک اوپن ہوا تھا تاہم اس وقت 278.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔