Clover Seed | برسیم
Nov 12 2024
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Oct 18 2022 16:01:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 باریک تل 11600 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ لوکل ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سوڈان میں تل 1525 ڈالر والا 25 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 18 2022 15:59:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ نئی 24000/25000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 18 2022 15:58:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 10000/10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 18 2022 15:33:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 168/70 جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 175 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ ریٹیل کوالٹی 180 جبکہ نپر 175 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد کے ٹریڈرز فل الحال کراچی سے خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ ان کے مال راستے میں ہی۔ لوڈ ہوے ہوے ہیں جو انہوں نے 152/165 تک خریداری کئے تھے۔ اس لئے زیادہ تر دوکاندار اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Oct 18 2022 15:30:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 238/240 گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 18 2022 15:02:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9050 جبکہ گودام کے سودے 9150 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج چمن بارڈر پر افغانی ماش ثابت میں 1000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دو دن پہلے 8500 جیسے حالات تھے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی چمن ماش کی 10700 باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے .
Oct 18 2022 14:59:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ ثابت 6850 جبکہ پرانی 7050 تک کام ہوے ہیں۔ آج پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمد تھی۔ برازیل کی مونگ ثابت پورٹ پر لگی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ہو سکتا ہے انڈیا مونگ ثابت کی ایمپورٹ کیلئے پرمٹ کھول دے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے انڈیا کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا گورنمنٹ نے نئی مونگ کا کم سے کم 6000 روپیہ کوئنٹل ریٹ مقرر کیا ہے۔ پچھلے سال سرکاری ریٹ 5500 تھا۔ نیا ریٹ پاکستانی کرنسی کے حساب سے 6456 روپیہ من بنتا ہے۔ انڈیا گورنمنٹ دالوں کی ایک مخصوص مقدار خود خریدتی ہے تاکہ قیمتوں کو کنٹرول رکھا جائے۔ اس لئے انڈیا میں ہر سال گورنمنٹ امدادی قیمت مقرر کرتی ہے۔ .
Oct 18 2022 14:56:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 159 جبکہ تین چار دن بعد کی لوڈنگ 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مارکیٹ ٹھنڈی ہے تاہم جو جہاز 22/23 تاریخ کو پورٹ پر لگے گا اس جہاز میں 149.50 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے انویسٹرز جہاز کے مال کے بھرپور خریدار ہیں۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ جہاز کا مال حاضر سے 10 روپیہ کلو سستا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز کے مال میں کام کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ ڈالر انٹر بنک میں روپیہ کے مقابلے میں دوبارہ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 220.50 جیسے حالات تھے۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں ایمپورٹرز کو۔ .
Oct 18 2022 12:38:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12300 کا گاہک ہے۔ باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ تل کا ایک ماہ کی پیمنٹ پر 12500 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ ایک ماہ پیمنٹ پر 12800 سے کم سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 18 2022 12:25:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 12000/12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملتان منڈی میں بھی ریٹیل میں گاہکی سست ہے جبکہ حیدرآباد میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Oct 18 2022 12:21:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 18 2022 12:12:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 168/70 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کوالٹی انتہائی ناقص آ رہی ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر ریگولر کوالٹی 175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 175 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال ایسے ہیں جو انتہائی ناقص کوالٹی کہ ہیں۔ اس لئے پورٹ پر سودے مشکل سے فروخت ہورہے ہیں کیونکہ لینے والے جب ایڈوانس پیمنٹ پر مال لیتے ہیں اور جب مال گودام میں آتا ہے پھڈا پڑ جاتا ہے۔ اس لئے لوگ زیادہ تر گودام کے مال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Oct 18 2022 12:03:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 80% سفید 10000/10200 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ خاموش ہے .
Oct 18 2022 11:59:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 18 2022 11:57:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 8800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 18 2022 11:35:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8170 بھلوال 8200 پاپولر 8150 سلانوالی 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8140 کشمیر 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 یونائٹڈ 8000 اتحاد 8005 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7990 ڈھرکی 7990 گھوٹکی 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7980 العباس 8000 مہران 8020 فاران 8040 آباد گار 8060 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8110 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 18 2022 11:19:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 34000/34500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ڈالر کمزور تھا اور لوگوں کے جزبات بھی ڈھیلے تھے تاہم دو دن سے ڈالر بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر گئ ہے۔ .
Oct 18 2022 11:15:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 کولڈ سٹور جبکہ نئ مرچ 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22600 سے 24950 تک کام ہوئے ہیں نارمل مالوں کہ جبکہ اچھے مال 26350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے28900 سے 30500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 18 2022 11:05:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3780 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 18 2022 11:03:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے فل حال۔ تھل منڈیوں میں بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5550/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 18 2022 10:42:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 127.5/128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ جہاز والے مال 116/116.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 18 2022 10:37:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 18 2022 10:26:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 18 2022 10:22:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من نرم اوپن ہوا ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 610 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 16:50:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 17 2022 16:32:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8005 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8025 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسوقت مارکیٹ کو خبر کا انتظار ہے کہ کب گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی۔ دوسری جانب ملوں کو اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے گی۔ .
Oct 17 2022 16:29:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ خریدار 12500 تک بنتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دن کے اوقات میں 14000 تک کام ہوے دوپہر کو 13000 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ 500 تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ملتان منڈی کے ٹریڈرز سے ایک دعوت پر گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ ملتان منڈی میں زبردست قسم کی گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 14/15/18 کنٹینر تک بھی روز سیل ہو رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ایک ہفتہ اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ مزید جمپ کر جاے گی کراچی میں بھی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ پورٹ سے ڈائریکٹ لوڈنگ ہورہی ہے۔ آج ایک جہاز پورٹ پر لگنا تھا لیکن ابھی تک مینیفیسٹ نہیں آئ ہے۔ جبکہ ایک جہاز 21 اکتوبر کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اور اب 25 کو لگے گا۔ .
Oct 17 2022 16:26:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10400 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 17 2022 16:24:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ نئ 24000/25000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 17 2022 16:23:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2275 روپیہ من۔ جبکہ تھل لائن 5650/5700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott