+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2023 10:25:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔